Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب
    • رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس
    • ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان
    • اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار
    • بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ
    • بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا
    • بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ
    • پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ کرلیا
    اہم خبریں

    حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ کرلیا

    اپریل 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The government of Sindh has decided to publish the names of tax evaders in newspapers
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ کرلیا ہے۔

    سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس  ہوا جس میں ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے سیکرٹری سلیم راجپوت اور دیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں شرجیل میمن نے کہا تھا کہ ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے سب سے بڑھے دشمن ہیں، ان کو بخشا نہیں جائے گا، اس لئے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کیے جائیں گے۔سینئر صوبائی وزیر کے مطابق ٹیکس چوروں کے اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے بھی اقدامات کریں گے۔

    شرجیل انعام میمن نے اجلاس میں صوبے میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو سراہتے ہوئے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔صوبائی وزیر کے مطابق منشیات فروش ملک و قوم کے مستقبل کے دشمن ہیں، ان منشیات فروشوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ان کا کہنا تھا پولیس کے ذہین،قابل افسران اور جوانوں کو ڈیپوٹیشن پر محکمہ ایکسائز میں لایا جائے گا، ابتدائی طور پر کراچی اور حیدرآباد میں افسران ڈیپوٹیشن پر ایکسائز میں لائے جائیں گے۔

    شرجیل میمن کے مطابق منشیات کے خلاف کارروائیوں کو مزید تیز کرنا ہے، جبکہ متعلقہ ادارے تعاون کریں گے، منشیات فروشوں کی پراسیکیوشن اور انویسٹی گیشن مضبوط کی جائے۔اس اجلاس میں بہترین کارکردگی والے افسران اور مخبروں کو انعامات دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔اس کے علاوہ اس اجلاس میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور منتقلی بائیومیٹرک کے تحت کرنے کی تجویز دی گئی اوراس کے ساتھ ہی محکمہ ایکسائز سے متعلقہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی شکایات کے ازالے کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے خطرات منڈلانے لگے
    Next Article کوہاٹ:معمولی تکرار پر طلباء میں لڑائی،جماعت نہم کا طالبعلم قتل
    Mahnoor

    Related Posts

    سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب

    مئی 8, 2025

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025

    ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب

    مئی 8, 2025

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025

    ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان

    مئی 8, 2025

    اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.