Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • جنوبی وزیرستان لوئر اور بنوں میں بم دھماکے، امن کمیٹی کے سربراہ زخمی، پولیس کی تفتیش جاری
    • کراچی میں گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج سے دھماکہ، 6 افراد زخمی
    • پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، متعدد موٹرویز بند
    • ایران: مہنگائی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے بے قابو، 217 افراد ہلاک
    • خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد
    • پشاور یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار، وفاق کے حوالے کی جائے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان: ضلع بھر میں 10 اور 11 جنوری کو کرفیو کے نفاذ کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارتی ٹیم ٹیسٹ میچ میں ہوم گراؤنڈ پر کم ترین 46 رنز پر آوٹ
    اہم خبریں

    بھارتی ٹیم ٹیسٹ میچ میں ہوم گراؤنڈ پر کم ترین 46 رنز پر آوٹ

    اکتوبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Indian team was bowled out for the lowest score on home ground, 46 all out and returned to the pavilion
    سٹار بیٹر ویرات کوہلی سمیت 5 بھارتی کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ بنگلورو میں جاری ہے جس کے دوسرے روز  بھارت کی پوری ٹیم صرف 46 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

    بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا لیکن  بھارتی ٹیم کی کیوی بولرز کے خلاف ریت کی دیوار ثابت ہوگئی۔

    ویرات کوہلی سمیت 5 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے جن میں سرفراز خان، کے ایل راہول، رویندر جدیجا اور  آشون شامل ہیں جب کہ رشبھ پنت نے بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ 20 اور اور جیسوال 13 رنزبنانے میں کامیاب رہے۔

    نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہینری نے5 ،ویلیم او رورکے نے 4 جبکہ ٹم ساوتھی نے ایک وکٹ انے نام کی۔

    یہ ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کا تیسرا کم ترین سکور ہے، اس کے علاوہ بھارتی کرکٹ ٹیم  کا یہ ہوم گراؤنڈ پر کم ترین سکور ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم سکور نیوزی لینڈ کا ہے ،نیوزی کی پوری ٹیم 1955 میں انگلینڈ کے خلاف صرف 26 رنز بناکر آوٹ ہوئی تھی ۔

    بھارتی ٹیم اس سے قبل 2020 میں آسٹریلیا کے خلاف 36 رنز پر بھی آوٹ ہونے کا ریکارڈ رکھتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبڑی پیشرفت، مسلم ليګ ن اور پیپلزپارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں
    Next Article غصے پر کنٹرول مگر کیسے ۔۔۔؟؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جنوری 10, 2026

    جنوبی وزیرستان لوئر اور بنوں میں بم دھماکے، امن کمیٹی کے سربراہ زخمی، پولیس کی تفتیش جاری

    جنوری 10, 2026

    کراچی میں گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج سے دھماکہ، 6 افراد زخمی

    جنوری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جنوری 10, 2026

    جنوبی وزیرستان لوئر اور بنوں میں بم دھماکے، امن کمیٹی کے سربراہ زخمی، پولیس کی تفتیش جاری

    جنوری 10, 2026

    کراچی میں گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج سے دھماکہ، 6 افراد زخمی

    جنوری 10, 2026

    پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، متعدد موٹرویز بند

    جنوری 10, 2026

    ایران: مہنگائی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے بے قابو، 217 افراد ہلاک

    جنوری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.