Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں امیدواروں کےنام ن لیگ نےفائنل کرلئے
    خاص خبریں جنوری 13, 2024

    خیبرپختونخوا میں امیدواروں کےنام ن لیگ نےفائنل کرلئے

    Facebook Twitter Email
    The names of the candidates in Khyber Pakhtunkhwa were finalized by the PML-N
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سےامیدواروں کےنام فائنل کرتے ہوئے ٹکٹ جاری کرنے کا عمل مکمل کر لیاگیا۔

    سابق وزیر اعظم نواز شریف کو حکومتی مقامات کے مطابق، مانسہرہ میں این اے 15 سے انتخابی ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح، این اے 2 اور 11 سے ن لیگ کے صوبائی صدر امیرمقام کو بھی انتخابات کے لیے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ امیرمقام کو پی کے 5 سے بھی انتخابی ٹکٹ حاصل ہوا ہے۔

    پشاور کے 13 صوبائی اور 5 قومی اسمبلی کی نشستوں پر بھی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ پی کے 72 سے عظمت خان، 73 سے فضل اللہ، 74 سے ارباب افضل کو انتخابی ٹکٹ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔پی کے 75 سے ارباب غلام فاروق، 76 سے صوبیہ شاہد، 78 سے ظاہرخان، 79 سے جلال خان، 80 سے حیدر شاہ، پی کے 81 سے وقاص بلند، 82 سے محمد ندیم، اور 84 سے شیر رحمان امیدوار ہوں گے۔

    قومی اسمبلی کے لیے پشاور کے 5 نشستوں پر بھی ٹکٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔ این اے 28 سے ارباب خضر حیات، 29 صوبیہ شاہد، 30 رئیس خان، 31 صوبیہ شاہد اور 32 سے شیر رحمان کو انتخابات کے لیے ٹکٹ حاصل ہوا ہے

    candidates Khyber Pakhtunkhwa PML-N امیدواروں خیبرپختونخوا ن لیگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article18 افراد لینڈ سلائیڈنگ سے کولمبیا میں جان سے گئے
    Next Article جنوبی افریقہ:اسرائیل کی حمایت کرنے پرکپتان ڈیوڈ ٹیگر کو کپتانی سے برطرف کر دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.