Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا افغان طالبان کے الزامات پر سخت ردعمل، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
    • خیبر:پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار
    • بانی پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزيراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر گوہر
    • کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقات جاری
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو لانگ مارچ سے قبل مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ڈی آئی خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی
    • نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم تاجکستان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے
    اہم خبریں جولائی 2, 2024

    وزیراعظم تاجکستان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے

    Facebook Twitter Email
    The Prime Minister left for a two-day visit to Tajikistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہبازشریف تاجکستان کے دو روزہ دورے کے لئے روانہ ہوگئے۔اس دورے میں اعلیٰ تاجک قیادت سےملاقاتیں کی جائے گی اور اس کے ساتھ ہی دونوں ممالک کےدرمیان مختلف معاہدے طے پائے جائے گے۔

    آج سے لے کر چارجولائی تک وزیراعظم دوشنبہ اورآستانہ کا سرکاری دورہ کریں گے،وزیراعظم دوشنبہ میں تاجکستان کی اعلیٰ قیادت سےملاقات کریں گے،ان کو تاجک صدرامام علی رحمن نے دورے کی دعوت دی تھی۔اس دورے کےدوران دونوں ممالک کےمابین مختلف معاہدے بھی ہو گے،دورے کی وجہ سےپاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت، سفارتی وسماجی تعلقات اور توانائی سمیت باقی دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ ملےگا۔اس دورے  میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیر دفاع خواجہ  آصف اور وزیراطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ساتھ ہو گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleروہت شرما کے بعد اگلا کپتان کون ہوگا؟
    Next Article محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کیوں پیش کیا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا افغان طالبان کے الزامات پر سخت ردعمل، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    ستمبر 27, 2026

    خیبر:پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار

    ستمبر 27, 2026

    بانی پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزيراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر گوہر

    ستمبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کے الزامات پر سخت ردعمل، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    ستمبر 27, 2026

    خیبر:پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار

    ستمبر 27, 2026

    بانی پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزيراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر گوہر

    ستمبر 27, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقات جاری

    ستمبر 27, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو لانگ مارچ سے قبل مذاکرات کی پیشکش کردی

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.