Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں
    • شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔
    • سینئر لکھاری پروڈیوسر اور اداکار خالقداد امید بھی چل بسے۔۔۔۔۔
    • آوازوانداز کا سنگم معروف نیوز کاسٹر ۔عشرت فاطمہ بھی رخصت ھوگیئں۔۔۔
    • سابق اور موجودہ وزیرِاعلیٰ میں فرق؟
    • خیبر پختونخواہ میں سیاسی اتار چڑھاو اپوزیشن اور حکومت کے مابین رسہ کشی سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی  CROSS TALK……
    • اسٹیج کی دنیا میں جو کچھ دیکھ رھا ھوں اللہ کی پناہ حج کرنے کے بعد ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ مزید کام کروں۔ نسیم وکی۔
    • فلم چوڑیاں کی شوٹنگ کے دوران صائمہ نے میرا ھاتھ پکڑکر کہا۔۔ شاہ جی اب یہ کبھی مت چھوڑنا۔۔  سید نور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں:وزیر اعلیٰ پنجاب
    اہم خبریں

    دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں:وزیر اعلیٰ پنجاب

    مئی 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The real heroes who jumped into the flames for others are Punjab Chief Minister
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے ہی اصل ہیرو ہیں۔

    انٹر نیشنل فائر فائٹرز ڈے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائر فائٹرز ڈے آتشزدگی میں پھنسے لوگوں کی جان کو بچانے والے فائر فائٹرز کی قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے۔انہوں نے پیغام  میں کہا ہے کہ ہر بہادر فائر فائٹر کو سلام پیش کرتی ہوں۔ فائر فائٹرز ڈے پر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ریسکیورز کو ہم کیسے بھول سکتے ہیں، اپنی زندگی کی پرواہ کیے بغیر دوسروں کے لئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے ہی اصل ہیرو ہیں۔

    مریم نواز کے مطابق فائر فائٹرز فرض کی ادائیگی کے لئے ہرمشکل چیلنج کا بھرپور مقابلہ کرتے ہیں، آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لئے حفاظتی تدابیر کا نفاذ ضروری ہے۔مزید وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ بلند و بالا عمارتو ں کو آتشزدگی سے بچانے کے لیے بلڈنگ سیفٹی لاز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے، پنجاب کمیونٹی سیفٹی بلڈنگز ریگولیشنز پر عملدرآمد کے لئے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

    Punjab Chief Minister وزیر اعلیٰ پنجاب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویلفیئرکےنام پرسندھ پولیس کو دی گئی زمینوں پر دفاتر اور پیٹرول پمپ قائم ہونیکا انکشاف
    Next Article سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے،فنکارساجد حسن
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشريف کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے رابطہ، وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد

    اکتوبر 16, 2025

    افغان حکومت کی درخواست پر جنگ بندی کی، طویل مدتی امن کیلئے بال اب افغانستان کے کورٹ میں ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 16, 2025

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں

    اکتوبر 18, 2025

    شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    سینئر لکھاری پروڈیوسر اور اداکار خالقداد امید بھی چل بسے۔۔۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    آوازوانداز کا سنگم معروف نیوز کاسٹر ۔عشرت فاطمہ بھی رخصت ھوگیئں۔۔۔

    اکتوبر 18, 2025

    سابق اور موجودہ وزیرِاعلیٰ میں فرق؟

    اکتوبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.