Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سنچورین ٹیسٹ کےدوسرے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں 301 رنز پر آؤٹ، پاکستانی ٹیم کو مشکلات کا سامنا
    اہم خبریں

    سنچورین ٹیسٹ کےدوسرے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں 301 رنز پر آؤٹ، پاکستانی ٹیم کو مشکلات کا سامنا

    دسمبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The second day of the Centurion Test ended
    خرم شہزاد نے 3،3 ، عامر جمال نے 2 اور محمد عباس اور صائم ایوب نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں 301 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور دوسرے روز  کھیل کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں  3 وکٹ پر نقصان پر 88 رنز بنالیے ۔

    جنوبی افریقہ کی ٹیم 301 رنزبناکر آؤٹ ہوئی اور پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 90 رنز کی برتری حاصل کرلی ۔

     ایڈن مارکرم 89 رنز، مارکو جانسن 2، کاگیسو ربادا 13 اور ڈین پیٹرسن 12 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کوربن بوش 81 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور خرم شہزاد نے 3،3 ، عامر جمال نے 2 اور محمد عباس اور صائم ایوب نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی ۔

    میچ کے دوسرے روز  کھیل کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں  3 وکٹ پر نقصان پر 88 رنز بنالیے  اور جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے قومی ٹیم کو مزید 2 رنز کی ضرورت ہے  ۔

    پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں صائم ایوب اور کپتان شان مسعود 28،28 جبکہ کامران غلام 4 رنز بناکر آوٹ ہوئے، بابراعظم 16 اور سعود شکیل 8 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں ۔

    پاکستان نے پہلی اننگز میں 211 رنز بنائے تھے ،میچ میں ابھی 3 روز کا کھیل باقی ہے ، اور قومی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف مشکلات کا سامنا ہے ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی کے اصل گھناؤنے کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
    Next Article پیپلز پارٹی نہ سلیکٹڈ ہے اور نہ فارم 47 والی ہے، بلاول بھٹو زرداری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.