Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    • خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا
    • پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ
    • غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا T20 کھیلا جائے گا
    اہم خبریں

    آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا T20 کھیلا جائے گا

    اپریل 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The second T20 between Pakistan and New Zealand will be played today
    Share
    Facebook Twitter Email

    آج نیوزی لینڈ اورپاکستان کے درمیان دوسرا T20 کھیلا جائے گا

    آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔بارش کی وجہ سےگزشتہ روز نیوزی لینڈ کی ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا تھا،ہوٹل میں ہی کھلاڑی ٹیلی ویژن پر رگبی میچ دیکھ کر محظوظ ہوئے۔

    جبکہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے آرام کو ترجیح دی، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ قومی ٹیم آج کھیلے جانے والے میچ میں بغیر کسی تبدیلی کے میدان میں آئے گی۔راولپنڈی میں ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران بارش کے باعث صرف دو گیندیں پھینکی گئی تھیں۔ جبکہ آج شام 7 بجےدونوں ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں راوالپنڈی میں زور جمے گا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:بارشوں اورسیلاب سے تباہی،46 افراد جاں بحق،60زخمی
    Next Article بلوچستان:مختلف علاقوں میں سیلاب کے پیش نظر امدادی کارروائیاں جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025

    خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.