Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:مختلف علاقوں میں سیلاب کے پیش نظر امدادی کارروائیاں جاری
    اہم خبریں

    بلوچستان:مختلف علاقوں میں سیلاب کے پیش نظر امدادی کارروائیاں جاری

    اپریل 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Relief operations are ongoing in view of floods in various areas
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب کے پیش نظر امدادی کارروائیاں جاری کی گئی ہیں

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاک فوج اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی سول انتظامیہ کےہمراہ سیلاب کے پیش نظر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔چمن، نوشکی اور قلعہ عبداللہ کےنواحی علاقوں سے مشینوں کے ذریعے پانی کا اخراج جاری یے۔محفوظ مقامات پر لوگوں کو منتقل کیا جارہا ہے،سیلاب زدگان میں پکا ہوا کھانا تقسیم کیا جارہا ہے۔سیلاب زدگان کی مددکیلئے چمن کےعلاقے زرقوم کلی میں ایف سی بلوچستان کی جانب سےفری میڈیکل کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف میڈیکل کیمپ میں تعینات ہے۔

    تمام سیلاب زدگان کومفت ادویات اورکھانے پینےکی اشیاء فراہم کی جارہی ہیں۔ ایف سی کی طرف سے پی ڈی ایم اے کو مکمل معاونت فراہم کی جارہی ہے۔ ایمرجنسی کیمپس کیلئے فلڈریلیف آشیاء جس میں گیس سیلنڈرز اور ٹینٹس شامل ہیں سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچا دی گئی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا T20 کھیلا جائے گا
    Next Article خیبرپختونخوا:مزید بارش کا امکان،دریاوں میں‌فغیانی کا خطرہ
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.