Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ ایران امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع، امریکی اخبار
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر
    • خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد
    • پاکستان کی ثالثی میں جاری مذاکرات، ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے پر کام جاری، اسماعیل بقائی
    • فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہے کہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
    • وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صوبہ ژجیانگ قیادت سے اہم ملاقات، ایم او یو پر دستخط
    • پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات میں استحکام، معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز
    • منیر سرحدی کو دنیا سے رخصت ھوئے 46 سال بیت گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:بارشوں اورسیلاب سے تباہی،46 افراد جاں بحق،60زخمی
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:بارشوں اورسیلاب سے تباہی،46 افراد جاں بحق،60زخمی

    اپریل 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Destruction due to rains and floods, 46 people died, 60 injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں بارشوں اورسیلاب کی وجہ سے تباہی پھیل گئی۔جس کی وجہ سے 46 افراد جاں بحق جبکہ 60 زخمی ہوگئے ہیں

    خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب نےتباہی مچا دی ہے،پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کےمطابق مختلف اضلاع کےحادثات میں 46 افراد جاں بحق جبکہ 60 زخمی ہوئے ہیں۔ بارشوں سے کےباعث خیبرپختونخوا میں سیلاب سےنظام زندگی بری طرح مفلوج ہوگئی ہے، پی ڈی ایم اے رپورٹ کےمطابق صوبےبھر کےمختلف اضلاع میں 46 افراد جاں بحق جبکہ 60 زخمی ہوئے،ان افراد میں سےجس میں 25 بچے اور9 خواتین بھی شامل ہیں۔بارشوں اورسیلاب سے رپورٹ کےمطابق 436 گھر مکمل تباہ جبکہ 2439 کو جزوی نقصان پہنچا،309 جانور بھی مختلف حادثات میں  ہلاک ہوئے،بارشوں اور سیلاب سے متاثر علاقوں میں خیبر، دیر، چترال ، سوات،مانسہرہ، مالاکنڈ، ٹانک، مردان، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، سمیت مختلف اضلاع شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:بجلی چوری اور اووربلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری
    Next Article آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا T20 کھیلا جائے گا
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکہ ایران امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع، امریکی اخبار

    مئی 23, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکہ ایران امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع، امریکی اخبار

    مئی 23, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026

    پاکستان کی ثالثی میں جاری مذاکرات، ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے پر کام جاری، اسماعیل بقائی

    مئی 23, 2026

    فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہے کہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    مئی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.