Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    • حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید
    • پشاور ہائی کورٹ کا دو افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد
    امن مئی 23, 2026

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: آئی ایس پی آر کے زیراہتمام خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

    ورکشاپ میں ملک بھر کی 200 سے زائدجامعات کے وائس چانسلرز، رجسٹرارز، ڈین اور سینئر پروفیسرز نے شرکت کی۔

    لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عامر ریاض ہلالِ امتیاز (ملٹری) نے ورکشاپ کےشرکاء کیساتھ خصوصی نشست کی.

    اس نشست میں ہندوتوا سے متاثرہ بھارتی سیاست، اس کے تذویراتی رجحانات کا فکری اور نظریاتی تجزیہ کیا گیا۔

    ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کیساتھ مظالم اور اس کا استحصال معمول بنتا جارہا ہے۔

    آر ایس ایس اور بی جے پی کی جانب سے بیانیہ بنانے کیلئے عام عوام کا قتل وغارت کوئی بڑی بات نہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ بھارت دنیا کو سیکولر چہرہ دکھاتا ہے جبکہ اندرونِ خانہ اقلیتوں خصوصاً مسلم کیساتھ ظلم و بربریت کا سلوک روا رکھا جاتا ہے۔

    بھارت میں اقلیتوں کیخلاف زیادتیوں کو حکومت اور عدلیہ کی مکمل سرپرستی اوراجازت حاصل ہوتی ہے۔

    نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کےشرکاء نے مسلمانوں کیخلاف بھارتی حکومت کے ناپاک عزائم کو عالمی برادری کیلئے ناقابل قبول قرار دیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی ثالثی میں جاری مذاکرات، ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے پر کام جاری، اسماعیل بقائی
    Next Article فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026

    بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 10, 2026

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.