Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکہ ایران امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع، امریکی اخبار
    اہم خبریں مئی 23, 2026

    امریکہ ایران امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع، امریکی اخبار

    Facebook Twitter Email
    US-Iran peace deal reached, formal announcement expected within 24 hours, US newspaper
    اگر یہ معاہدہ کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ گزشتہ 6 ہفتوں سے جاری جنگ بندی کو مستقل امن میں تبدیل کر سکتا ہے، رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں ، امریکی اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پاگیا ، دی واشنگٹن ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق معاہدے کو حتمی شکل دینے کا اعلان اتوار کی دوپہر تک متوقع ہے ۔

    امریکی اخبار دی واشنگٹن ٹائمز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ہفتے کی صبح  معاہدے کے مسودے پر اتفاق ہو گیا تھا اور اس کا 24 گھنٹوں کے اندر اعلان کیا جا سکتا ہے ۔

    اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات کاروں نے اس مسودے کی منظوری دے دی ہے اور امن معاہدے کے مسودے کو حتمی منظوری کے لیے دونوں ممالک کی قیادت کو بھیج دیا گیا ہے ۔

    دی واشنگٹن ٹائمز کا کہنا ہے کہ مذاکرات کاروں میں ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر شامل ہیں ۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر یہ معاہدہ کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ گزشتہ 6 ہفتوں سے جاری جنگ بندی کو مستقل امن میں تبدیل کر سکتا ہے اگرچہ صدر ٹرمپ اس بات کا عندیہ دے چکے ہیں کہ نئے حملوں کا امکان بھی موجود رہ سکتا ہے ۔

    دی واشنگٹن ٹائمز نے مزید کہا ہے کہ ممکنہ جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات تاحال واضح نہیں ہیں۔ یہ بھی غیر واضح ہے کہ اہم اختلافی نکات، بشمول ایران کے جوہری پروگرام کا مستقبل اور پابندیوں میں نرمی کے مطالبات،کس طرح حل کیے جائیں گے ۔

    رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں فریقین کو آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے طریقہ کار پر بھی اتفاق کرنا ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر
    Next Article کوئٹہ:چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، متعدد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.