پشاور( شوبزڈیسک) خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا کامیڈی میوزک شو جو شینو مینو شو کے نام سے ھفتہ کی رات براہ راست نشر کیا جاتا ھے کامیابیوں اور مقبولیت کے نئے ریکارڈ بنارھا ھے شنیو ماما کی حاضر جوابی شاھد ملنگ کے قہقہے اور مینہ شمس کی کالرز اورشو میں شریک گلوکاروں سے دلچسپ چٹ چاٹ اس شو کی خوب صورتی ھے تقریبا ایک سال کے وقفہ کے بعد یہ شو دوبارہ سیزن 2 کے نام سے شروع کیا گیا ھے مگر اسکی ناظرین میں مقبولیت ہیں پہلے سے زیادہ ھوئ ھے۔
شینو مینو شو ایکبار پھر مقبولیت کی جانب رواں دواں ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

