پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر ٹی وی پشاور سے نشر کیا جانیوالا شو ٹنگ ٹکور ناظرین کی توجہ کا مرکز بنتا جا رھا ھے۔
خالدہ یاسمین اور شینوماما میزبان ہیں جبکہ ھر شو میں سینئر اور جونیئر گلوکاروں کو موقع دیا جاتا ھے خالدہ یاسمین اور شنو ماما کی دلچسپ گپ شپ اور نوک جھونک ناظرین پسند کرتے ہیں یہ شو مڈل ایسٹ میں مقیم اورسیئز پاکستانیوں میں بھی مقبول ھے۔