Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بازار مسگراں پشاور کی عالمی شہرت یافتہ دوکان
    پشاور سٹی فروری 8, 2025

    بازار مسگراں پشاور کی عالمی شہرت یافتہ دوکان

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور  ( حسن علی شاہ سے ):  بازار مسگران قصہ خوانی سے ملحقہ ھے قیام پاکستان سے چند سال قبل یہاں علی برادرز) کے نام سے ایک دکان قائم کی گئ جس میں تانبے اور پیتل کے ظروف فروخت کئے جاتے تھے۔

    یہ ظروف یہاں کے مسگر بناتے تھے اور پاکستان سے باھر ممالک کو بھی یہ ھینڈی کرافٹس ایکسپورٹ کئے جاتے تھے صفر علی اور اختر علی یہ دونوں بھائی اپنے باپ کی وفات کے بعد یہ دوکان چلاتے رھے۔ اختر علی کو براس ماسٹر اور صدارتی ایوارڈ سے بھی حکومت پاکستان نے نوازا تھا۔ اس دکان پہ زیادہ تر خریدار غیر ملکی شخصیات دکھائی دیتی تھیں جو اسلام آباد سے خصوصی طور پہ اس دکان سے تانبے اور پیتل کے خوبصورت ظروف خریدنے آتے تھے۔

    آج سے 15 سال قبل اختر علی کی وفات کے بعد انکے بھائی صفر علی جو سکول ٹیچر ھونے کے ساتھ ساتھ براس ماسٹر بھی تھے انہوں نے اپنے آبائی فن کو زندہ رکھا اور اس دکان کو قائم رکھنے کی ھر ممکنہ کوشش کی مگر خیبر پختونخواہ میں جب دہشتگردی کی باعث امن و امان کی صورتحال تشویشناک ھوگئ تو غیر ملکی سیاحوں نے پشاور آنا بند کردیا دوسری جانب تانبہ اور پیتل بھی مہنگا ھوگیا تو مسگروں نے اپنا آبائ ھنر بھی ترک کردیا اور یوں یہ پرانی تاریخی دوکان بھی قصہ پارینہ بن گئ 2 سال قبل صفر علی بھی انتقال کرگئے بازار مسگران تو ھے مگر اب نہ مسگر ہیں اور نہ مسگری کے نایاب اور انمول ھینڈی کرافٹس۔۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: ورسک روڈ پر فلیٹ سے معروف خاتون ٹک ٹاکر کی لاش برآمد
    Next Article خیبر ٹی وی پر موسیقی اور قہقہوں کا سنگم دیکھئے اور مسکرائیے
    Web Desk

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.