پشاور( شوبزڈیسک) سال 2004 میں جب خیبرٹیلی ویژن سامنے آیا تو بہت خوشی ھوئ اسلئے کہ عالمی سطح پہ خیبرپختونخواہ کے لیجنڈر اور قومی ھیروز کو اجاگر کرنے کی اشد ضرورت تھی 22 واں سال ھے اور بفضل اللہ یہ چینل متواتر ترقی کی منازل بخوبی طے کررھا ھے زندگی کے ھر طبقے کے باکمال افراد کو خیبر آپنے خصوصی شوز سامنے لارھا ھے ڈرامے اور موسیقی میں ایک نئی جدت پیدا کی گئ جسے ھر پشتون سراھتا ھےان خیالات کا اظہار قمرزمان سابق عالمی چیمپئن سقواش نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کیا۔۔۔۔۔
خیبرٹیلی ویژن کی ترقی کی داستان قمرزمان ( سکواش چمپئن ) کی زبان)
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

