پشاور( نیوز ڈیسک) کراچی میں ایک معصوم ابراھیم جان مین ھول میں گر کر جاں بحق ھونے پہ شدید ردعمل کا اظہار کرتے ھوئے سندھ حکومت کو اس سانحہ کا ذمہ دار ٹھہرایا ھے مشی خان نے کہا ھے کہ کراچی کو شہر ناپرسان بنانے میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ملوث ھے قائد کے شہر کو تباہی کے کنارے پہنچادیا گیا ھے کروڑوں روپوں کی کرپشن کے باعث آج یہ شہر بنیادی سہھولتوں سے محروم ھے ڈمپر حادثات میں لاتعداد بیگناہ شہریوں کی ھلاکت نکاسی آب کا ناقص نظام تارگٹ کلینک۔ بھتہ خوری۔۔ لینڈ مافیا اور پینے کا صاف پانی فراھم کرنیوالی کمپنیوں سے ماہانہ بھتہ یہ سب کراچی کے شہریوں کا جینا عذاب بن گیا ھے۔۔۔۔
ابراھیم جان کی افسوسناک موت کی ذمہ داری سندھ حکومت پہ عائد ھوتی ھے۔ مشی خان۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

