Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    • وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    • پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
    • ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وراثت کے حق سے خیبر پختونخوا کی خواتین محروم
    اہم خبریں

    وراثت کے حق سے خیبر پختونخوا کی خواتین محروم

    مارچ 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The women of Khyber Pakhtunkhwa have been denied the right to inheritance
    Share
    Facebook Twitter Email

    وراثت کے حق سے خیبر پختونخوا کی خواتین کو محروم کر دیا گیا ہے

    خیبر پختونخوا کی خواتین کو وراثت کے حق سے محروم کردیا گیا ہے، گزشتہ سال سے اب تک جائیداد میں اپنا حصہ 699 کے قریب خواتین کو نہ مل سکا۔وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کی رپورٹ کے مطابق2023سے اب تک 699 کے قریب خواتین وراثت کے حق سے محروم ہیں،613 خواتین کو سال 2023 میں جائیداد میں حصہ نہ ملا۔رواں سال میں 86 کیسز اب تک سامنے آئے ہیں، وفاقی محتسب 699 میں سے صرف 2 خواتین کو جائیداد میں حصہ دلوا سکیں ہیں۔

    سب سے زیادہ پشاور میں 343 خواتین کو جائیداد میں حصہ نہیں ملا ہے،55 خواتین کو مردان میں وراثت کے حق سے محروم رکھا گیا ہے۔ذرائع وفاقی محتسب کے مطابق وقت جائیداد کے کیسز میں زیادہ چاہیے ہوتا ہے، قانونی کارروائی میں وقت زیادہ لگنے کے باعث کیسز حل ہونے میں زیادہ وقت لگتا ہے،مخالف فریق کو پیش ہونے کے 2 سے 3 مواقع دیئے جاتے ہیں، پیش نہ ہونے کی صورت میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جاتے ہیں۔

    women خواتین
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبی آر ٹی پشاور:خردبرد کیس میں اہم پیش رفت،ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے
    Next Article پرستاروں سے بچھڑے موسیقار نثار بزمی کو سترہ برس بیت گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی

    جنوری 2, 2026

    وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد

    جنوری 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی

    جنوری 2, 2026

    وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد

    جنوری 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 2, 2026

    پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

    جنوری 2, 2026

    ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.