Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
    • اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
    • مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ
    • کور ہیڈ کوارٹرز پشاور: عوامی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • معدنیات پر پہلا حق عوام اور دوسرا صوبےکا ہوگا،سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں،گورنر فیصل کریم کنڈی
    • وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی ہے،گورنر فیصل کنڈی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گرد حملے کا خطرہ ہے، محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا
    خیبرپختونخوا نومبر 23, 2024

    پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گرد حملے کا خطرہ ہے، محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا

    Facebook Twitter Email
    There is a threat of terrorist attack in PTI protest, Khyber Pakhtunkhwa Home Department
    اخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ خود بھی گھروں میں رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی گھروں میں محفوظ رکھیں،اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا  نے  صوبے میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد عوامی جلسے جلوسوں کو ٹارگٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں لہذا کسی بھی قسم کی سماجی یا سیاسی سرگرمی کے لیے عوام الناس کے اجتماع سے گریز کیا جائے۔

    صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ خود بھی گھروں میں رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی گھروں میں محفوظ رکھیں۔ آپ کی زندگی آپ کا مستقبل آپ کے بچوں کی زندگی آپ کے بچوں کا مستقبل ہر چیز سے اہم ہے۔

    دوسری جانب  انسداد دہشتگردی کے قومی ادارے نیکٹا کی جانب سے  وفاقی دارالحکومت  میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔

    نیکٹا نے اسلام آباد میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے  ہوئے کہا ہے  کہ پی ٹی آئی کے عوامی اجتماع پر دہشتگردوں کا حملہ ہوسکتا ہے۔

    نیکٹا کی جانب سے جاری  تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 19اور 20 نومبر کی درمیانی شب دہشت گرد پاک افغان باڈر سے پاکستان میں داخل ہوئے ہیں۔

    نیکٹا نے بالخصوص سیاسی جماعت کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے ہیں، سیکیورٹی سخت کردی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا، دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری
    Next Article خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026

    کور ہیڈ کوارٹرز پشاور: عوامی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    اکتوبر 23, 2026

    معدنیات پر پہلا حق عوام اور دوسرا صوبےکا ہوگا،سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026

    سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

    اکتوبر 23, 2026

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.