Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ
    • پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا
    • پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ملاقات
    • ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ
    • کاٹلنگ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
    • اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلئیر سائٹ اور میزائلوں کے ذخیرے پر حملہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گرد حملے کا خطرہ ہے، محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا
    خیبرپختونخواہ

    پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گرد حملے کا خطرہ ہے، محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا

    نومبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    There is a threat of terrorist attack in PTI protest, Khyber Pakhtunkhwa Home Department
    اخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ خود بھی گھروں میں رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی گھروں میں محفوظ رکھیں،اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا  نے  صوبے میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد عوامی جلسے جلوسوں کو ٹارگٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں لہذا کسی بھی قسم کی سماجی یا سیاسی سرگرمی کے لیے عوام الناس کے اجتماع سے گریز کیا جائے۔

    صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ خود بھی گھروں میں رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی گھروں میں محفوظ رکھیں۔ آپ کی زندگی آپ کا مستقبل آپ کے بچوں کی زندگی آپ کے بچوں کا مستقبل ہر چیز سے اہم ہے۔

    دوسری جانب  انسداد دہشتگردی کے قومی ادارے نیکٹا کی جانب سے  وفاقی دارالحکومت  میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔

    نیکٹا نے اسلام آباد میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے  ہوئے کہا ہے  کہ پی ٹی آئی کے عوامی اجتماع پر دہشتگردوں کا حملہ ہوسکتا ہے۔

    نیکٹا کی جانب سے جاری  تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 19اور 20 نومبر کی درمیانی شب دہشت گرد پاک افغان باڈر سے پاکستان میں داخل ہوئے ہیں۔

    نیکٹا نے بالخصوص سیاسی جماعت کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے ہیں، سیکیورٹی سخت کردی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا، دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری
    Next Article خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا

    جون 21, 2025

    پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ملاقات

    جون 21, 2025

    ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ

    جون 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے

    جون 21, 2025

    پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ

    جون 21, 2025

    پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا

    جون 21, 2025

    پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ملاقات

    جون 21, 2025

    ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ

    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.