Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
    • پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز کی مشقیں جناح 13 کامیابی سے مکمل
    • ایرانی دارالحکومت تہران میں عوامی ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
    • ڈی ایچ اے پشاور میں منعقد ہونے والی Build & Beyond Expo 2026 کا باقاعدہ آغاز 16 اپریل سے ہو گیا ہے
    • وزیراعظم کا وژن مائکرو سمال اینڈ میڈم انٹرپرائزز کو عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع فراہم کرنا ہے، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر
    • امریکی سینیٹ نے ایران پر حملوں کے لیے کانگریس کی پیشگی منظوری کا قرارداد مسترد کر دیا
    • پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے متجاوز، طویل لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Three Terrorists Killed in Khyber Pakhtunkhwa Operations
    خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دو الگ الگ آپریشنز کئے ، جس کے دوران تین دہشت گرد  ہلاک  اور 3 زخمی ہوئے۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر ضلع کے علاقے باڑہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

    دوسری جانب جنوبی وزیرستان کے علاقے میں دہشت گرد افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے، اس دوران سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کی ، جس کے نتیجے میں  ایک دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔

    پاکستان نے افغانستان کی عبوری حکومت سے بار بار مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے علاقے میں سرحدی انتظامات کو مؤثر بنائے تاکہ دہشت گردوں کی پاکستان میں داخلے کی کوششوں کو روکا جا سکے۔ پاکستان کی جانب سے اس بات کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ افغانستان کی حکومت دہشت گردوں کو اپنے علاقے کا استعمال پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے نہ کرنے دے۔

    آئی ایس پی آر  کے مطابق سیکورٹی فورسز اپنے سرحدوں کو محفوظ بنانے اور دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبر پختونخوا میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گرد حملے کا خطرہ ہے، محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا
    Next Article پاکستان کا عالمی امن کے لیے کردار اور جنوبی ایشیا میں امن کی کوششیں
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔

    اپریل 16, 2026

    پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز کی مشقیں جناح 13 کامیابی سے مکمل

    اپریل 16, 2026

    ایرانی دارالحکومت تہران میں عوامی ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر

    اپریل 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔

    اپریل 16, 2026

    پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز کی مشقیں جناح 13 کامیابی سے مکمل

    اپریل 16, 2026

    ایرانی دارالحکومت تہران میں عوامی ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر

    اپریل 16, 2026

    ڈی ایچ اے پشاور میں منعقد ہونے والی Build & Beyond Expo 2026 کا باقاعدہ آغاز 16 اپریل سے ہو گیا ہے

    اپریل 16, 2026

    وزیراعظم کا وژن مائکرو سمال اینڈ میڈم انٹرپرائزز کو عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع فراہم کرنا ہے، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر

    اپریل 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.