Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی سینیٹ نے ایران پر حملوں کے لیے کانگریس کی پیشگی منظوری کا قرارداد مسترد کر دیا
    امریکا اپریل 16, 2026

    امریکی سینیٹ نے ایران پر حملوں کے لیے کانگریس کی پیشگی منظوری کا قرارداد مسترد کر دیا

    Facebook Twitter Email
    US Senate rejects resolution requiring congressional approval for Iran strikes
    رائے شماری کے دوران 52 ارکان نے قرارداد کی مخالفت کی جبکہ 57 سینیٹرز نے اس کے حق میں ووٹ دیا،
    Share
    Facebook Twitter Email

    واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے پہلے کانگریس کی پیشگی منظوری لازمی قرار دینے سے متعلق قرارداد کو مسترد کر دیا۔ سینیٹ میں ہونے والی رائے شماری کے دوران 52 ارکان نے قرارداد کی مخالفت کی جبکہ 57 سینیٹرز نے اس کے حق میں ووٹ دیا، تاہم قرارداد مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کر سکی۔

    دوسری جانب سینیٹ نے اسرائیل کو فوجی امداد بند کرنے سے متعلق ایک اور قرارداد بھی مسترد کر دی۔

    ذرائع کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے لیے ضروری تھا کہ وہ آئندہ دو ہفتوں کے اندر ایران کے خلاف جاری فوجی آپریشن کے لیے کانگریس سے منظوری حاصل کرے، بصورت دیگر یہ کارروائی 29 اپریل کو خود بخود ختم ہو سکتی تھی۔

    امریکی قانون کے تحت اگر کوئی جنگ کانگریس کی اجازت کے بغیر شروع کی جائے تو دو ماہ بعد وہ خود بخود ختم ہو جاتی ہے، جب تک کہ اسے باقاعدہ منظوری حاصل نہ ہو۔

    یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مشرق وسطیٰ کی صورتحال کشیدہ ہے اور امریکہ کی خارجہ پالیسی پر اندرونِ ملک بھی شدید بحث جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    Next Article وزیراعظم کا وژن مائکرو سمال اینڈ میڈم انٹرپرائزز کو عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع فراہم کرنا ہے، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.