Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اپر کوہستان اسکینڈل کے بعد سی اینڈ ڈبلیو میں بھی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    اہم خبریں مئی 15, 2026

    اپر کوہستان اسکینڈل کے بعد سی اینڈ ڈبلیو میں بھی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    Facebook Twitter Email
    Financial irregularities exposed in C&W department after Upper Kohistan scandal
    47 کروڑ روپے مالیت کی 31 ترقیاتی منصوبوں میں سنگین بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل کے بعد محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں بھی بڑے مالیاتی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آگیا۔ صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کئی نامکمل منصوبوں کو کاغذات میں مکمل ظاہر کیا گیا۔

    رپورٹ کے مطابق 47 کروڑ روپے مالیت کی 31 ترقیاتی منصوبوں میں سنگین بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔ ان منصوبوں میں اپر اور لوئر دیر کے سڑکوں، پلوں اور دیگر انفراسٹرکچر منصوبے شامل ہیں۔

    قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ متعدد منصوبے صرف کاغذی کارروائی میں مکمل دکھائے گئے جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں اور کئی منصوبے موقع پر موجود ہی نہیں۔

    صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 15 روز میں اپنی تفصیلی رپورٹ پیش کرے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلنڈی کوتل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار عاصم شینواری شہید
    Next Article قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.