Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان
    • پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ
    • پشاور میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف 4 اپریل کو احتجاجی ریلی کا اعلان
    • خیبر نیوز پشاور کا منفرد پروگرام "نوے کل” نوجوانوں کا پسندیدہ شو بن گیا
    • خیبرٹیلی ویژن اور فلاحی تنظیم خودمختار ساوی نے میرے والد کی فنی خدمات کو سراہا
    • بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی
    • دہشت گردی کی ناکامی اور بدلتی ہوئی حکمت عملی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹیم میں گروپ بندی نہیں ہونی چاہیے،محسن نقوی
    اہم خبریں

    ٹیم میں گروپ بندی نہیں ہونی چاہیے،محسن نقوی

    اپریل 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    There should be no grouping in the team, Mohsen Naqvi
    Share
    Facebook Twitter Email

    محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا گروپ بندی نہیں ہونی چاہیے، سب کو ایک ٹیم ہوکر کھیلنا ہوگا

    ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کاکول میں جاری فٹنس کیمپ اور آنے والی سیریز پرکھلاڑیوں سے گفتگو کی۔ محسن نقوی نے تمام کھلاڑیوں کو کھیل پر فوکس رکھنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ ٹیم میں کسی قسم کی گروپ بندی نہیں ہونی چاہیے، سب کو ایک ٹیم ہوکر کھیلنا ہوگا۔ کھلاڑیوں کی اسکلز بڑھانے کے لیے غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔ 2غیرملکی کوچز سے معاملاتطے پاگئے ہیں، اگلے دوچارروز میں باقاعدہ اعلان کردیا جائیگا۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ قومی ٹیم سے منسلک تمام فیصلے میرٹ پر ہوں گے۔کسی کی ڈکٹیشن نہیں لی جائیگی، آپ سب پاکستان کے کھلاڑی ہیں۔ ہمارا فخر ہیں۔کیمپ میں بھرپور محنت کے ساتھ ٹریننگ کریں، ہر کھلاڑی اپنی انفرادی فٹنس پر کام کرے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی نے کہا کہ بابراعظم کو کپتان مقرر کرنے کافیصلہ سلیکشن کمیٹی کی ایڈوائس پرکیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کام کھلاڑیوں کے لیے سہولیات فراہم کرنا ہے۔گرانڈ میں پرفارمنس دینا آپ کا کام ہے،گارنٹی دیتاہوں جو پرفارمنس دیگا ٹیم میں ضرور ککھیلے گا۔ کسی کی بھی سفارش کوقبول نہیں کیا جائیگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے پی حکومت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سےسینیٹ الیکشن نہیں ہوا،اپوزیشن لیڈر عباداللہ
    Next Article اسرائیل نےحماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026

    بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    اپریل 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ

    اپریل 3, 2026

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026

    پشاور میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف 4 اپریل کو احتجاجی ریلی کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    خیبر نیوز پشاور کا منفرد پروگرام "نوے کل” نوجوانوں کا پسندیدہ شو بن گیا

    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.