Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ میں مسجد کے حجرے میں دھماکا ہوا
    بلوچستان اپریل 9, 2024

    کوئٹہ میں مسجد کے حجرے میں دھماکا ہوا

    Facebook Twitter Email
    There was an explosion in the mosque room in Quetta
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ میں مسجد کے حجرے میں گیس کا دھماکا ہوا جس کے باعث  ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں

    کوئٹہ: کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میںاس وقت دھماکا ہوا جب ایگل اسکواڈ کے اہلکار دیگر نمازیوں کے ہمراہ نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد مسجد سے ملحقہ حجرے میں چائے پی رہے تھے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی وجہ سے ایک پولیس اہلکار محمد انور جاں بحق اور  3 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ مسجد کا ایک حصہ دھماکے سے بھی گرگیا ہے،طبی امداد کیلئے زخمی افراد کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے،جہاں ایگل اسکوارڈ کے تین اہلکاروں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ جواد طارق کے مطابق کچلاک دھماکے میں دہشتگردی کے کوئی شواہد نہیں ملے، دھماکا مسجد کے حجرے میں گیس لیکج کے باعث ہوا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:چاند رات اورعید کے موقع پراسلحے کی نمائش پر پابندی
    Next Article روس:10ہزار سے زائد مکانات سیلاب کی لپٹ میں آگئے
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.