Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » روس:10ہزار سے زائد مکانات سیلاب کی لپٹ میں آگئے
    اہم خبریں اپریل 9, 2024

    روس:10ہزار سے زائد مکانات سیلاب کی لپٹ میں آگئے

    Facebook Twitter Email
    More than 10,000 houses have been flooded in Russia
    Share
    Facebook Twitter Email

    روس میں 10ہزار سے زائد مکانات سیلاب کی لپٹ میں آگئے ہیں

    روس بھر میں 10ہزار400 سے زائد مکانات سیلاب کی زد میں آ گئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق روس کی ہنگامی صورتحال کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ روس بھر میں10ہزار400 سے زائد مکانات زیر آب آگئے ہیں کیونکہ تیزی سے پگھلنے والی برف یورپ کے کچھ بڑے دریاؤں سےجاملی ہے۔اورال دریا، جو اورال پہاڑوں سے شروع ہو کر بحیرہ کیسپین میں جا ملتا ہے، جمعہ کو برف کے پگھلنے کی وجہ سے چند گھنٹوں کے اندر اس کی سطح کئی میٹر تک بلند ہو گئی اور دارالحکومت ماسکو سے 1,800 کلومیٹر مشرق میں اورسک کے شہر میں ایک بند کو پار کر گئی۔ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے سائبیریا، وولگا اور روس کے وسطی علاقوں میں سیلاب آیا ہے۔روس کی وزارت برائے ہنگامی حالات نے بیان میں کہا کہ "39 علاقوں میں 10,400 سے زیادہ مکانات زیر آب آ گئے ہیں۔”

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ میں مسجد کے حجرے میں دھماکا ہوا
    Next Article دونوں ہاکی فیڈریشنز نے الگ الگ کیمپس لگانے کا اعلان کر دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.