Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، دشمن کے اب تک 77 ڈرونز تباہ کر دیے گئے
    • پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کے خوف سے آئی پی ایل معطل
    • بھارت کی ایل او سی پر جارحیت جاری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ
    • ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان
    • جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج
    • پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!
    • بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے
    • پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر جانے کیلئے تیار
    اہم خبریں

    آج پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر جانے کیلئے تیار

    مئی 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Today, Pakistan's first satellite mission is ready to go to the moon
    Share
    Facebook Twitter Email

    آج پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر جانے کیلئے تیار ہے۔

    پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، چاند پر جانے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہونے جارہا ہے۔آج پہلا پاکستانی سٹیلائٹ آئی کیوب کیو چاند کی طرف روانہ کیا جائے گا، دو آپٹیکل کیمروں سے لیس آئی کیوب کیو کی مدد سے چاند کی سطح کی تصاویر اور تمام معلومات حاصل کی جائیں گی، سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب کیو‘ چین کے ہینان سپیس لانچ سائٹ سے دن 12 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہونا تھا، جبکہ موسم کے خرابی ہونے کی وجہ سے وقت تبدیل کر دیا گیا، اب لانچ 2 بج کر 18 منٹ پر روانہ ہوگا۔

    سیٹلائٹ آئی کیوب کیو کی لانچ کو ویب سائٹ کے ذریعہ سے براہ راست ٹیلی کاسٹ بھی کیا جائے گا، آئی کیوب قمر کا ڈیزائن اور ڈیویلپمنٹ چین اور سپارکو کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے، دو کیمروں کو چاند کی تصاویر بنانے کیلئے آئی کیوب قمر میں نصب کیا گیا ہے، سیٹلائٹ سے چاند کی سطح کی تصاویر چین کے ڈیپ سپیس نیٹ ورک کے ذریعے حاصل کی جائیں گی۔

    2022ء میں چینی نیشنل سپیس ایجنسی نے ایشیا پیسیفک سپیس کارپوریشن آرگنائزیشن کے ذریعے رکن ممالک کو چاند کے مدار تک مفت پہنچنے کا منفرد موقع فراہم کیا تھا، ایپسکو کی پیشکش پر رکن ممالک نے اپنے منصوبے بھیجے تھے، ایپسکو کے رکن ممالک میں پاکستان، چین، ایران، بنگلا دیش،پیرو، جنوبی کوریا، تھائی لینڈ اور ترکیہ شامل ہیں۔پاکستان کی طرف سے انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی نے بھی مجوزہ منصوبہ جمع کرایا تھا، 8 ممالک میں سے صرف پاکستان کے منصوبے کو قبول کیا گیا ہے، دو سال کی محنت کے بعد اب سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ کو مکمل کیا جا سکا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم ایران سے داخل ہو گیا
    Next Article پی سی بی:24 گھنٹوں میں دوسرا استعفیٰ سامنے آگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاک فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، دشمن کے اب تک 77 ڈرونز تباہ کر دیے گئے

    مئی 9, 2025

    پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کے خوف سے آئی پی ایل معطل

    مئی 9, 2025

    بھارت کی ایل او سی پر جارحیت جاری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، دشمن کے اب تک 77 ڈرونز تباہ کر دیے گئے

    مئی 9, 2025

    پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کے خوف سے آئی پی ایل معطل

    مئی 9, 2025

    بھارت کی ایل او سی پر جارحیت جاری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025

    ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، سياسی و عسکری قيادت کا اعلان

    مئی 8, 2025

    جب پاکستان حملہ کرے گا تو بھارتی میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.