Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل-بھارت اتحاد، عالمی امن کی راہ میں دیوار
    • خیبرپختونخوا حکومت کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش
    • امیر حبیب اللہ سیاری ایران کے نئے آرمی چیف تعینات
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق کر دی
    • اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، اہم ایرانی فوجی کمانڈر اور سینئر سائنسدان شہید
    • پاکستان اور یو اے ای کا اقتصادی، سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • بھارتی شہر احمد آباد میں طیارہ گر کر تباہ؛ 240 سے زائد افراد ہلاک، ایک مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہا
    • بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم ایران سے داخل ہو گیا
    اہم خبریں

    بلوچستان میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم ایران سے داخل ہو گیا

    مئی 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Another rain system entered Balochistan from Iran
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبہ بلوچستان میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم ایران سے داخل ہو گیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والے سسٹم کے آنے کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت جمعہ کو 13 اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق اس سسٹم کے تحت کوئٹہ، چمن، زیارت، پشین، مستونگ ، قلعہ سیف اللہ ، شیرانی ، موسی خیل ، ژوب، بارکھان، نوکنڈی، خضدار اور قلات میں چند ایک مقامات پر تیز آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان طاہر کیا گیا ہے۔بلوچستان میں بارش کی وجہ سے حفاظتی اقدامات کے حوالے سے حکام کی جانب سے الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ
    Next Article آج پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر جانے کیلئے تیار
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش

    جون 13, 2025

    امیر حبیب اللہ سیاری ایران کے نئے آرمی چیف تعینات

    جون 13, 2025

    اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق کر دی

    جون 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسرائیل-بھارت اتحاد، عالمی امن کی راہ میں دیوار

    جون 13, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش

    جون 13, 2025

    امیر حبیب اللہ سیاری ایران کے نئے آرمی چیف تعینات

    جون 13, 2025

    اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق کر دی

    جون 13, 2025

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، اہم ایرانی فوجی کمانڈر اور سینئر سائنسدان شہید

    جون 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.