Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی اور عمران خان کو 14، 14 سال قید کی سزا
    اہم خبریں

    توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی اور عمران خان کو 14، 14 سال قید کی سزا

    جنوری 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Tosha Khana case Bushra Bibi and Imran Khan sentenced to 14, 14 years in prison
    Share
    Facebook Twitter Email

    توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی اور عمران خان کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے

    اس کے ساتھ ہی 10 سال کیلئے  سابق وزیراعظم کو  نااہل بھی قرار دے دیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور  ان کی بیوی بشری بی بی کو توشہ خانہ کیس میں 14،14 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کو  اس کے ساتھ ساتھ  10 سال کے لیے نااہل بھی قرار دے دیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر احتساب عدالت کی جانب سے 1 ارب 57 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ اسلام آباد کی عدالت نے گزشتہ سال 5 اگست کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں کرپشن کا مجرم قرار دیتے ہوئے 3 سال قید کی سزا سنائی تھی ۔انہیں جس کے بعد گرفتار کر لیا گیا تھا۔
    بانی پی ٹی آئی عمران خان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی وزارت عظمیٰ کے دور میں 2018 سے 2022 کے دوران  بیرون ممالک سے ملنے والے قیمتی تحائف کم قیمت پر حاصل کیے اور پھر اس کے بعد ان تحائف کو 6 لاکھ 35 ہزار ڈالر میں فروخت کر دیا۔واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی بیوی بشریٰ بی بی کو 14،14 سالہ قید جبکہ 10 سال کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل بھی قرار دے دیا گیا ہے۔

    Bushra Bibi Imran Khan Tosha Khana case بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس عمران خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
    Next Article سندھ حکومت: 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
    Mahnoor

    Related Posts

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.