Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں قبائلی عمائدین کی آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے ساتھ ملاقات
    اہم خبریں

    جنوبی وزیرستان میں قبائلی عمائدین کی آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے ساتھ ملاقات

    دسمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں احمدزئی وزیر کے قبائلی عمائدین کی آئی جی ایف سی خیبر پختون خواہ (ساؤتھ) کے ساتھ وانا کے میں ملاقات ہوئی۔  ملاقات میں میجر جنرل مہر عمر خان ، آئی جی ایف سی خیبر پختون خواہ (ساؤتھ) نے قیام امن کے لیے احمدزئی قبائلی مشران کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

    ملاقات میں شرکاء کو علاقے میں امن و امان ، سیکورٹی ، ترقی اور تعلیم کے فروغ کے لیے کیے گئے اقدامات کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔  قبائلی عمائدین نے بارڈر کراسنگ کے لیے ون ڈاکومنٹ ریجیم کو تسلیم کرتے ہوئے درخواست کی کہ عوام کو پاسپورٹ بنانے میں سہولت دی جائے۔ اس موقع پر جنوبی وزیرستان کے قبائلی عمائدین نے فوج اور ایف سی کی کاوشوں اور قربانیوں کو سراہا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور کے نواحی علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    Next Article پشاور میں خصوصی بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے امید سپیشل ایجوکیشن سکول میں رنگا رنگ تقریب
    Web Desk

    Related Posts

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.