Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں خصوصی بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے امید سپیشل ایجوکیشن سکول میں رنگا رنگ تقریب
    اہم خبریں

    پشاور میں خصوصی بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے امید سپیشل ایجوکیشن سکول میں رنگا رنگ تقریب

    دسمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    امید سپشل ایجوکیشن سکول پشاور میں پاک فوج کے زیر اہتمام خصوصی بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری تھے۔

    تقریب میں سپیشل بچوں نے ٹیلنٹ شو میں اپنے فن کا بہترین مظاہرہ کیا۔ یاد رہے امید سپشل ایجوکیشن سکول پشاور کا قیام 2008 میں عمل میں لایا گیا۔ سکول میں اس وقت 200 کے قریب مختلف کیٹگریز کے حامل سپشل بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ کور کمانڈر پشاور نے سپشل بچوں کی حوصلہ افزائی کیلئے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔ سپشل بچوں او ان کے والدین نے بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنے پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان میں قبائلی عمائدین کی آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے ساتھ ملاقات
    Next Article قومی ٹیم کو دوسرے میچ میں بھی شکست،جنوبی افریقہ نے ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.