Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش
    • اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا
    • ملاکنڈ جل رہا ہے
    • سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور
    • وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
    • بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب
    • مجید بریگیڈ کا اہم دہشتگرد عمر مری عرف دکاشی ہلاک
    • انجان حجام ، مائی باپ اور بجٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو مشتبہ کیسز رپورٹ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو مشتبہ کیسز رپورٹ

    اگست 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Two more suspected cases of m-pox reported in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل آئیرپورٹ میں سکریننگ کے دوران دو مسافروں میں منکی پاکس کے علامات پائے گئیں اور دونوں مشتبہ مریضوں کو پولیس سروسز ہسپتال میں واقع ائیسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیاہے۔

    محکہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ دونوں مشتبہ مریضوں کی مزید سکریننگ اور انوسٹی فیشن کا عمل جاری ہے اور تجزیے کے لیے نمونے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد بھجوائے گئے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق پشاور باچاخان انٹرنیشنل آئیرپورٹ پر اب تک 20ہزار 901اور تورخم بارڈ پر 21ہزار 40افراد کی سکریننگ کی جاچکی ہے۔

    واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ایک ویڈیو بیان میں ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی نے خیبرپختونخوا میں منکی  پاکس کے 2 مریضوں کی تصدیق کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشتگردوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی، وزیراعظم کا دوٹوک اعلان
    Next Article پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی 10 دن کی راہداری ضمانت منظور
    Mahnoor

    Related Posts

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب

    جون 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش

    جون 12, 2025

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    ملاکنڈ جل رہا ہے

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

    جون 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.