Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی وزیرستان میں امن کے قیام کیلئے 45رکنی کمیٹی تشکیل، مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق
    • مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال
    • ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملے میں دو اہلکار شہید
    اہم خبریں

    گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملے میں دو اہلکار شہید

    اپریل 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Two personnel martyred in attack on bomb disposal squad in Gwadar
    Share
    Facebook Twitter Email

    گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ ،2اہلکار جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے۔ اتوار کی صبح 9 بجے کے قریب گوادر میں 32 پنجاپ رجمنٹ آرمی کی بم ڈسپوزل کی ٹیم پر آنکاڈہ ڈیم کے نزدیک مسلح افراد نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے۔

    جاں بحق ہونے والوں میں سپاہی ظہور اور سپاہی الطاف موقع پر شامل ہیں جبکہ حملے میں سپاہی ساجد حسین شدید زخمی، تجمل حسین، ابرار احمد اور گل حیدر زخمی ہوئے۔ جاں بحق اور زخمی سپاہیوں کو طبی امداد، علاج اور ضروری کارروائی کے لیے جی ڈی اے اسپتال منتقل کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کرلیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:رحمتوں کے مہینے میں ابر رحمت برس پڑی
    Next Article 300 سے زائد وکلا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا
    Web Desk

    Related Posts

    جنوبی وزیرستان میں امن کے قیام کیلئے 45رکنی کمیٹی تشکیل، مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق

    جولائی 11, 2025

    مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال

    جولائی 11, 2025

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنوبی وزیرستان میں امن کے قیام کیلئے 45رکنی کمیٹی تشکیل، مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق

    جولائی 11, 2025

    مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال

    جولائی 11, 2025

    ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ

    جولائی 11, 2025

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.