Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:رحمتوں کے مہینے میں ابر رحمت برس پڑی
    اہم خبریں مارچ 30, 2024

    بلوچستان:رحمتوں کے مہینے میں ابر رحمت برس پڑی

    Facebook Twitter Email
    In Balochistan, in the month of Mercy, there has been heavy rain
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں رحمتوں کے مہینے میں ابر رحمت برس پڑی ہے

    بلوچستان میں رحمتوں کےمہینے میں ابر رحمت برس رہی ہے، تیز ہواوں کے ساتھ بارش سے موسم مزید خوبصورت ہوگیا ہے۔اسی طرح پنجاب کےمختلف علاقوں میں کہیں تیز اورتوکہیں ہلکی بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری ہے،رات گئے لاہورمیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کے بعد خنکی بڑھ گئی،اور اس طرح موسم خوشگوار ہوگیا۔اس کےعلاوہ موسم شورکوٹ اور جھنگ میں بارش اور ژالہ باری سے خوشگوار ہوگیا ہے۔شکرگڑھ،کرتارپور،نورکوٹ گردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی، حافظ آباد شہر اور گردونواح میں گندم کی فصل کو بارش سے نقصان کا اندیشہ ہے۔

    Balochistan rain ابر رحمت بلوچستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدل کا دورہ پڑنے سے معروف تامل اداکار ڈینیئل بالاجی چل بسے
    Next Article گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملے میں دو اہلکار شہید
    Mahnoor

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.