Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    • اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے
    • خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
    • 14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ
    • پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا
    • لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
    • بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید
    • انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی کیڈٹ کالج وانا میں طلبا سے خصوصی ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دل کا دورہ پڑنے سے معروف تامل اداکار ڈینیئل بالاجی چل بسے
    اہم خبریں

    دل کا دورہ پڑنے سے معروف تامل اداکار ڈینیئل بالاجی چل بسے

    مارچ 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Renowned Tamil actor Daniel Balaji passed away due to a heart attack
    Share
    Facebook Twitter Email

    دل کا دورہ پڑنے سے معروف تامل اداکار ڈینیئل بالاجی دنیا سے چل بسے ہیں

    بھارت کی تامل انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے مشہور اداکار ڈینیئل بالاجی دل کا دورہ پڑنے سے 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہین۔بھارتی خبررساں اداروں کے مطابق گزشتہ روز ڈینیئل بالاجی کو سینے میں درد کی شکایت پر چنئی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔آج صبح جس کے بعد اداکار اسپتال میں ہی دم توڑ گئے۔

    آخری رسومات کے لیے اداکار کی لاش کو پورسائی واکم میں واقع ان کی رہائش گاہ لے جایا جاچکا ہے۔ڈینیئل کی اچانک موت نے تامل فلم انڈسٹری سمیت ان کے تمام مداحوں کو بھی صدمے سے دوچار کردیا ہے، انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد سے ہی مداحوں اور شوبز انڈسٹری کی طرف سے افسوس اور گہرے صدمے کا اظہار کیا جارہا ہے۔

    ڈینیئل بالاجی فلموں میں ولن کا کردار ادا کرنے کے لیے جانے جاتے تھے، ڈینیئل نے رادیکا سرتھ کمار کی ‘چٹھی’ میں یادگار کردارکے ذریعے ٹیلی ویژن کی دنیا میں انٹری دی، انہوں نے اس ٹیلی ویژن سیریل میں ڈینیئل کا کردار ادا کیا تھا۔ان کا نام ہی جس سے ڈینیئل بالاجی پڑگیا۔ڈینیئل بالاجی نے تامل فلموں کے علاوہ متعدد ملیالم، تیلگو اور کناڈا فلموں میں اداکاری  کے جوہر دکھائے ہیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی سی بی:قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے لیے اشتہار جاری
    Next Article بلوچستان:رحمتوں کے مہینے میں ابر رحمت برس پڑی
    Mahnoor

    Related Posts

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے

    جولائی 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

    جولائی 15, 2025

    اپوزیشن کا بڑا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں 50 فیصد نشستیں جیتیں گے

    جولائی 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025

    14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ

    جولائی 14, 2025

    پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.