Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے
    • دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شیر افضل مروت کے حجرے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
    اہم خبریں

    شیر افضل مروت کے حجرے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

    اگست 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Unknown people set fire to Sher Afzal Marwat's Hujra
    Unknown people set fire to Sher Afzal Marwat's Hujra
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے شیر افضل مروت کے آبائی گاوں بیگوخیل  میں ان کے حجرے کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔

    ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے مطابق آگ پر دو گھنٹوں میں قابو پالیا گیا ہے، آگ سے فرنیچر وغیرہ کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

    دوسری جانب  رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے حجرے کو  نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگا دی ہے۔

    ”ایکس“ پر اپنی پوسٹ میں شیر افضل مروت نے لکھا ہے کہ ’گزشتہ  روز آدھی رات کو میرے آبائی گاؤں بیگو خیل میں نامعلوم شرپسندوں نے میرے حجرے کو آگ لگا دی۔‘

    شیر افضل نے مزید کہا ہے کہ  ‘اس میں کوئی شک نہیں کہ اس واقعے میں ان شرپسندوں کا ہاتھ تھا جنہوں نے اسلام آباد میں میرا گھر گرایا‘۔

    شیر افضل مروت کے مطابق ایک وقت آئے گا جب ان شرپسندوں سے ان جرائم کا حساب لیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کے 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے، مسلم لیگ ن
    Next Article سفیان محسود نے5سال کی عمر میں عالمی ریکارڈ بناکر پاکستان اور والدین کا نام روشن کیا،وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026

    دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 10, 2026

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.