Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    • کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق
    • ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
    • وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
    • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج
    • اس ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 150 اور ڈیزل کی قیمت میں 250روپے اضافہ روکاگیا، وزیر اطلاعات
    • پاکستان کی خودمختاری کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اورعقیدت کیساتھ منائی جا رہی ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران اور شمالی علاقوں میں دھماکے
    اہم خبریں

    امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران اور شمالی علاقوں میں دھماکے

    فروری 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر ایران پر حملہ کر دیا ہے۔

    ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جب کہ شمالی علاقوں میں مزید دھماکے ممکنہ طور پر میزائل حملوں کے باعث ہوئے۔ تہران کے مشرق میں ایک دھماکا ریکارڈ کیا گیا، جبکہ شمالی علاقوں میں دو مزید دھماکے ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ کو بھی نشانہ بنایا۔ اصفہان، قم، کرج اور کرمان شاہ میں بھی دھماکے محسوس کیے گئے۔

    اسرائیلی دفاعی اہلکاروں کے مطابق ایران پر حملے کا منصوبہ مہینوں پہلے بنایا گیا تھا اور حملے کی تاریخ کا فیصلہ بھی ہفتوں قبل کیا گیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے بھی ایران پر حملے کی تصدیق کی اور کہا کہ تہران پر پیشگی کارروائی کی گئی تاکہ اسرائیل کے لیے خطرات کم کیے جا سکیں۔

    ایرانی میڈیا نے بتایا کہ تہران میں کئی میزائل یونیورسٹی روڈ اور جمہوری ایریا پر گرے، دھویں کے بادل بلند ہوتے دیکھے گئے۔ ایران نے حملے کے بعد اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں، جبکہ عراق نے بھی فضائی ٹریفک روک دیا۔

    اسرائیل نے اسکول بند کر دیے، عوام کو گھروں میں رہنے اور عوامی اجتماعات سے گریز کی ہدایات جاری کیں، جبکہ مقبوضہ بیت المقدس میں سائرن بجائے گئے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر میں امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں کو شیلٹر میں جانے کی ہدایت دی گئی ہے اور کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا کا پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کا اعلان، طالبان حملوں پر مؤقف واضح
    Next Article ایران میں اسرائیل کا لڑکیوں کے سکول پر حملہ، 40 شہید ،ايران کا بھی سخت ردعمل، کئی امریکی اڈوں پر حملے
    Web Desk

    Related Posts

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

    مارچ 21, 2026

    ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج

    مارچ 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.