Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی
    اہم خبریں

    ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی

    جنوری 17, 2024Updated:جنوری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Violation of Pakistani airspace by Iran
    Share
    Facebook Twitter Email

    گزشتہ رات ایرانی سکیورٹی فورسز نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میں میزائل اور ڈرون حملے کیے۔  ایران کے اس وحشیانہ عمل کی ترجمان دفتر خارجہ نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    دفترخارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی کی گئی جس کے نتیجے میں دو بچےجاں بحق جبکہ 3 بچیاں زخمی ہوگئیں۔ دفترخارجہ کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کی گئی۔

    ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے واضح کیا کہ پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے اور اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں۔  ایرانی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کیا گیا اور ان سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

    دفترخارجہ نے کہا دونوں ممالک کے درمیان متعدد چینلز کے باوجود حملہ تشویشناک ہے۔ یکطرفہ کارروائیاں اچھے ہمسایہ تعلقات کےمطابق نہیں۔ ایسے حملوں سے دوطرفہ اعتماد کو شدید نقصان پہنچ سکتاہے۔

    اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کہا ہے کہ دہشتگردی خطے کے تمام ممالک کیلئے مشترکہ خطرہ ہے۔ دہشت گردی کےخلاف مربوط کارروائی کی ضرورت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleموسم سرما کے رنگ ملک میں نظر آنے لگے
    Next Article پشاور کےعلاقےمیں دودہشت گردحملوں میں پولیس اہلکارشہید و زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.