Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » موسم سرما کے رنگ ملک میں نظر آنے لگے
    اہم خبریں

    موسم سرما کے رنگ ملک میں نظر آنے لگے

    جنوری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The colors of winter are visible in the country
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات کے مطابق موسم سرما کے رنگ ملک میں نظر آنے لگے

    ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم سرداورخشک رہے گا۔برفباری اور بارش بالائی علاقوں میں متوقع ہے۔میدانی علاقے جکبہ دھندکی لپیٹ میں رہیں گے۔خون جمادینے والی یخ بستہ ہواؤں کا ملک میںراج ہے۔ بالائی علاقوں میں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے،جبکہ میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں۔

    موسم سرما کے رنگ ملک میں نظر آنے لگے ہیں۔سردی کی شدت میں  بارش اوربرف باری کی وجہ سے مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ مقامی لوگ اور سیاح بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کے حسین مناظر سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے کے باعث کشمیرکے بعض علاقوں میں ندی نالے اور چشمے جم گئےہیں۔

    سیاحوں کی آمدورفت شدید سردی کی وجہ سے بند ہوگئی۔سیاحت سے جڑے لوگوں کے کاروبار بھی بند ہو کر رہ گئے ہیں۔بیماریاں پھوٹنے کے خطرات بھی خشک سردی کے باعث منڈلانے لگے ہیں۔سندھ اور پنجاب میں دھندکے ڈھیرے ہیں۔ ٹریفک کیلئے دھندکے باعث مختلف جگہوں سے بند کی گئی موٹر وے کو کھول دیاگیاہے۔

    ترجمان ٹریفک پولیس کا کہناہے کہ ڈرائیورز حضرات فوگ لائٹس کا استعمال کریں اورغیر ضروری سفر سے شہری اجتناب کریں۔محکمہ موسمیات کا ادھر کہنا ہے کہ  آئندہ کچھ روز تک ملک کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

    colors visible winter رنگ موسم سرما نظر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو ناکافی قرار دے دیا
    Next Article ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.