پشاور( شوبزڈیسک) کےٹو اسلام آباد کا یہ خاصا رھا ھے کہ ناظرین کی پسند کو ترجیح دیتے ھوئے وقتا فوقتا نئے نئے خوبصورت بامقصد شوز پروڈیوس کرتا چلا ارھا ھے رواں سہ ماہی میں سوشل جنکشن ڈیجیٹل کی دنیا کے ٹائٹل سے ایک شو براہ راست نشر کیا جاتا جسکے میزبان احمد شیر اور سریلی آواز کی حامل بختاور قیوم ہیں .

ناظرین کی کالز بھی لی جاتی ہیں اور ان سے گپ شپ کے ساتھ ساتھ انکی فرمائش پہ اردو ھزارے وال اور سرائکی گیت اور فوک آئٹم بھی نشر کئے جاتے ہیں بلا شب یہ شو فیملی شو ھے۔۔۔۔۔

