پشاور( شوبزڈیسک ) نامور ٹیلیویژن اور فلم اداکار محمد قوی خان ( پرایئڈ آف پرفارمنس ) نے اپنی وفات سے کچھ عرصہ قبل ملتان میں قوی خان فاونڈیشن قائم کی جو یتیم اور ناداربچیوں کی شادیاں کرواتی ھے اور شادی کے بعد ازدواجی رشتوں میں پیدا ھونیوالے تنازعات اور ناراضگیوں کو رفع کرانے میں مدد دیتی ھے یہ فاونڈیشن قوی خان کے صاحبزادے چلا رھے ہیں جو بیرون ملک طویل عرصہ سے اپنے اھل وعیال سمیت مقیم ہیں یہانپر یہ بتانا قابل زکر ھے کہ قوی خان کے پرستار جو مخیر اور باثروت ہیں وہ بھی فاونڈیشن کو باقاعدگی سے عطیات بھجواتے ہیں۔۔۔
جمعرات, جنوری 22, 2026
بریکنگ نیوز
- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
- اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
- پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
- افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
- پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
- پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
- مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
- ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار

