Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
    • بھارت کی آبی جارحیت، پنجاب میں مزید سیلاب کا خطرہ
    • خیبر پختونخوا حکومت نے کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی
    • پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر
    • زخمی سپاہی کو بچانے اور خود آگے بڑھ کر شہادت کا عظیم رتبہ پانے والے میجر عدنان شہید
    • اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی ہے، محض مذمت پر اکتفا نہیں کرینگے بھرپور ردعمل دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، قطری وزیراعظم
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • ایشیا کپ، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کون کون شامل ہے؟
    اہم خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کون کون شامل ہے؟

    جولائی 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Who is included in the T20 World Cup Team of the Tournament?
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا ہے۔جبکہ اس اعلان کے مطابق جنوبی افریقہ کا کوئی بھی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

    ویسٹ انڈیز اور امریکا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا گیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جو کہ بھارت نے اپنے نام کرلیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میگا ایونٹ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جس میں فائنل میچ کو کھیل کر رنر اپ رہنے والی ٹیم جنوبی افریقہ کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

    آئی سی سی کی طرف سے جس فائنل الیون کا اعلان کیا گیا ہے،اس کے مطابق ٹورنامنٹ کی چیمپئن ٹیم بھارت کے 6،سیمی فائنل تک پہنچنے والی ٹیم افغانستان کے 3 کھلاڑی جبکہ سپر ایٹ مرحلہ کھیلنے والی میزبان ویسٹ انڈیز اور اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا کا ایک ایک کھلاڑی شامل کیا گیا ہے۔

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی قیادت کا تاج اس میگا ایونٹ میں بھارت کی کپتانی کرنے والے روہت شرما کو دیا گیا ہے۔

    ٹیم میں بھارت کے سوریا کمار یادیو، ہاردک پانڈیا، اکشر پٹیل، جسپریت بمرا اور ارشدیپ سنگھ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے ٹاپ اسکورر اور افغانستان کے اوپنر رحمان اللہ گرباز، فضل حق فاروقی اور افغان کپتان راشد خان بھی اس ٹیم کا حصہ ہیں۔

    ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران اور آسٹریلیا کے مارکوس اسٹوئنس بھی اس ٹیم آف دی ٹورنامنٹ الیون میں شامل ہیں جبکہ اس کے برعکس جنوبی افریقہ کے بولر اینرخ نورکیا کو ٹیم کا بارھواں کھلاڑی رکھا گیا ہے۔اس کے برعکس سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم انگلینڈ کا بھی کوئی کھلاڑی شامل نہیں کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی پاکستان، نیوزی لینڈ اور سری لنکا سے بھی کوئی جگہ نہیں بنا سکا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا
    Next Article پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا حکومت نے کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی

    ستمبر 10, 2025

    پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر

    ستمبر 10, 2025

    زخمی سپاہی کو بچانے اور خود آگے بڑھ کر شہادت کا عظیم رتبہ پانے والے میجر عدنان شہید

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 10, 2025

    بھارت کی آبی جارحیت، پنجاب میں مزید سیلاب کا خطرہ

    ستمبر 10, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت نے کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی

    ستمبر 10, 2025

    پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر

    ستمبر 10, 2025

    زخمی سپاہی کو بچانے اور خود آگے بڑھ کر شہادت کا عظیم رتبہ پانے والے میجر عدنان شہید

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.