Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کیوں بھارتی فائٹر کو تھپڑ مارا,شاہ زیب رند نے بتادیا
    اہم خبریں اپریل 23, 2024

    کیوں بھارتی فائٹر کو تھپڑ مارا,شاہ زیب رند نے بتادیا

    Facebook Twitter Email
    Why did the Indian fighter get slapped, Shahzeb Rand told
    Share
    Facebook Twitter Email

    کیوں بھارتی فائٹر کو تھپڑ مارا اور اس پر سلمان خان نے کیا کہا،شاہ زیب رند نے بتادیا

    پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب رند نے بتایا کہ پریس کانفرنس فائٹ سے پہلے ہوتی ہے، پاکستان کے خلاف بھارتی فائٹر سوشل میڈیا پر بھی نامناسب باتیں کر رہا تھا۔دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری والے مقابلوں میں بھارت کے رانا سنگھ کو پاکستان کے شاہ زیب رند نے 20 سیکنڈ میں ہی روند ڈالا تھا۔اس پر شاہ زیب رند نے کہا کہ پریس کانفرنس میں بھی بھارتی فائٹر نے نامناسب الفاظ استعمال کیے تھے، بھارتی فائٹر نے گالی دی تھی اور ساتھ ہی مجھے دھکا دیا تو میں نے تھپڑ مارا،بھارتی فائٹر کو میں نے تھپڑ مارا تاکہ اس کے ہوش ٹھکانے آجائیں۔

    اس فائٹ کے لیے انہوں نے کہا کہ بہت محنت کی تھی، امریکا میں ٹریننگ کی، بھارتی فائٹر سے فائٹ میں پریشر بالکل نہیں لیا،بھارتی اداکار فائٹ جیتنے کے بعد سلمان خان سے ملاقات ہوئی۔جس پرشاہ زیب رند نے بتایا کہ سلمان خان نے میرے پہلے بھی دو تین مقابلے دیکھے تھے، جس سےسلمان خان بہت خوش تھے، انہوں نے مجھ سے کہا ہر کسی کو 20 سکینڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو۔شاہ زیب رند نے کہا کہ فائٹ جیتنے کے بعد پاکستان اور بھارت کا پرچم اٹھایا جو کہ ایک پیغام تھا، بھارتی فائٹر کے رویے پر میرا یہ پیغام تھا ہم کہ پتھر کا جواب پھول سے دیں گے۔

    پاکستانی کراٹے فائٹر نے کہا کہ میرے مخالف کا ریکارڈ مجھ سے ڈبل تھا میں نے لیکن پریشر نہیں لیا، بچپن سے ہی مارشل آرٹ میں ہوں، میں نے 8 سال کی عمر سےکھیلنا شروع کیا، پہلا میں پاکستانی ہوں جس نےامریکی لیگ میں کھیلا۔مزید شاہ زیب رند کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کا کلچر دنیا میں پہنچاؤں، کوشش ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت میج  اجاگر کروں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان کی تباہ کن معیشت سےمتعلق نئی معلومات سامنے آئی ہیں
    Next Article چین:موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.