Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
    • 14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ
    • پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا
    • لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
    • بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید
    • انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی کیڈٹ کالج وانا میں طلبا سے خصوصی ملاقات
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو
    • علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چین:موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
    اہم خبریں

    چین:موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

    اپریل 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    China After heavy rains, a flood situation has arisen
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے

    چین کے جنوبی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی ہےجبکہ چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق موسلا دھار بارشوں کے باعث ٹریفک اور ٹرینوں کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے جبکہ کئی افراد مختلف حادثات میں زخمی ہوگئے ہیں،متعدد گھروں کی چھتیں بھی تیز ہواؤں سےاڑ گئیں۔ مسلسل بارشوں کے باعث صوبے گوانگ ڈونگ کے کئی علاقوں میں ہنگامی صورت حال پیدا ہوگئی اور چین کے گوانگ ڈونگ میں سڑکوں، رہائشی علاقوں اور کھیتوں میں کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا ہے۔

    جیانگ ژی صوبے میں بھی مسلسل بارشوں کے باعث شدید خراب موسم کا اورنج الرٹ جاری کردیا گیا ہے، گوانگ ژی میں مسلسل بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے کے 65 واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔اس حوالے سے چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ پانی میں پھنسے 80 ہزار سے زائد افراد کو نکال لیا گیا ہے جبکہ شدید بارشوں کے بعد 10 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں اور سینکڑوں اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے۔حکام نےسیلاب سے لاکھوں افراد کے بے گھر ہونے کے خدشے پرایمرجنسی ایڈوائزری بھی جاری کردی ہے،پانی کی سطح ڈیموں اور دریاؤں میں بڑھنے سے بھی سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیوں بھارتی فائٹر کو تھپڑ مارا,شاہ زیب رند نے بتادیا
    Next Article کوہاٹ:دو افراد پنڈی روڈ پرفائرنگ سےزخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025

    لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 14, 2025

    بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید

    جولائی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025

    14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ

    جولائی 14, 2025

    پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا

    جولائی 14, 2025

    لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 14, 2025

    بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.