Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم
    اہم خبریں مئی 13, 2026

    دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزارت ریلوے نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ریلوے نے 25-2024 میں 2 ارب 41 کروڑ روپے منافع کمایا۔

    قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے دوران وزارت ریلوے نے تحریری جواب جمع کروایا۔

    جواب میں بتایا کہ پاکستان ریلوے نے تاریخ میں پہلی بار مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کیا۔

    ریلوے کی آمدن 93 ارب 60کروڑ روپے جبکہ اخراجات 91 ارب 18 کروڑ روپے رہے۔

    تحریری جواب میں بتایا گیا کہ 2 برس میں خسارہ ختم ہونے کے بعد پاکستان ریلوے اب منافع بخش ادارہ بن چکا ہے۔

    متن میں بتایا گیا کہ ریلوے آمدن میں نمایاں اضافے سے مالی صورتحال بہتر ہونے لگی ہے۔

    مسافر اور مال بردار ٹرینوں کی آمدن میں اضافے سے ریلوےکو فائدہ ہوا اور ریلوے کی مجموعی آمدن پہلی بار 93 ارب روپے سے تجاوز کر گئی۔

    اب بھی ادارے کی مالی پوزیشن مزید مستحکم بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
    Next Article ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.