Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

کوہاٹ:دو افراد پنڈی روڈ پرفائرنگ سےزخمی

کوہاٹ میں دو افراد پنڈی روڈ پرفائرنگ سےزخمی ہوگئے ہیں

خلع کوہاٹ میں پنڈی روڈ پر توغ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کی وجہ سےدو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس ذرائع کا اس حوالے سےکہنا ہے کہ زخمیوں کی شناخت عابد اور ناصر سکنہ توغ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ پر پولیس نے پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے سپتال منتقل کر دیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پنڈی روڈ پر فائرنگ کا واقعہ سابقہ عداوت کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.