Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری،سیلابی صورتحال کا خدشہ
    • بیرون ملک بالخصوص مشرق آنے جانے والے پاکستانی محنت کشوں کا استحصال
    • وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے اہم ملاقات، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ
    • خیبرپختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک بھر میں رواں سال مجموعی کیسز 23 ہوگئے
    • پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ
    • بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں پر شجرکاری، بنجر پہاڑ برسوں بعد ہریالی کی نئی امید سے جگمگا اُٹھے
    • مون سون بارشیں، دریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، ہائی الرٹ جاری
    • بحریہ ٹاؤن کے حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد مقدمات درج، کئی گرفتاریاں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو کیوں گرفتار کیا گیا؟
    شوبز

    مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو کیوں گرفتار کیا گیا؟

    ستمبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو کیوں گرفتار کیا گیا؟
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشہور ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا کو پولیس نے گاڑی کی جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر ڈیفنس کے مین بلیوارڈ کے قریب ناکے پر گرفتار کرلیا۔

    ذرائع کے مطابق ،ایس ایچ او ڈیفنس لاہور کا کہنا ہے کہ  ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا نے اپنی گاڑی پر  جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی  تھی۔ جب ندیم نانی والا کی گاڑی ڈیفنس کے مین بلیوارڈ کے قریب ناکے پر چیکنگ کے لیے روکی گئی تو ان کی گاڑی کی نمبرپلیٹ جعلی نکلی۔ پولیس نے ندیم نانی والا کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا ـ

    ذرائع کے مطابق ، ڈیفنس پولیس نے ندیم نانی والا کی گاڑی جس کا نمبر 804 تھا ،اس کو  قبضے میں لے کر پولیس کی مدعیت میں ملزم ندیم نانی والا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ـ

    ٹک ٹاکر گرفتار ندیم نانی والا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب کی یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے
    Next Article سعودی عرب کی وزارت حج کاپاکستان کے وزارت مذہبی امور کو خط
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر ٹی وی نے میرے سیریلز نشر کرکے جرات مندی اور شریعت کی بالادستی کو ترجیح دی, اظہار بوبی

    اگست 23, 2025

    پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کا متاثرین سیلاب کیلئے خطیر فنڈ جمع

    اگست 21, 2025

    پشاور صدر میں آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ

    اگست 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری،سیلابی صورتحال کا خدشہ

    اگست 26, 2025

    بیرون ملک بالخصوص مشرق آنے جانے والے پاکستانی محنت کشوں کا استحصال

    اگست 26, 2025

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے اہم ملاقات، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

    اگست 26, 2025

    خیبرپختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک بھر میں رواں سال مجموعی کیسز 23 ہوگئے

    اگست 26, 2025

    پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ

    اگست 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.