Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کیوں کی گئی؟
    اہم خبریں

    پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کیوں کی گئی؟

    جولائی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Why was Section 144 implemented across Punjab
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران صوبے بھر میں سیکیورٹی بڑھانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

    محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کے دوران عوامی مقامات پر بغیر اجازت آتشیں اسلحہ اور گولہ بارود کی نمائش پر پابندی ہوگی۔7 سے 10 محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ دفعہ 144 یکم محرم سے لے کر 10محرم تک نافذ رہے گی۔دفعہ 144 کے تحت اشتعال انگیز تقاریر اور نعرے بازی پر پابندی ہوگی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے اس سے قبل محرم کے لیے سخت حفاظتی ہدایات بھی جاری کی تھیں، جس کا مقصد صوبے بھر میں مذہبی تقریبات کے دوران امن و امان کو یقینی بنانا تھا۔

     

    punjab Section 144 پنجاب دفعہ 144
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں اس وقت کتنے افراد ماہی گیری کے شعبے سے وابستہ ہیں؟
    Next Article کےپی سے جاری 85عالمی ڈرائیونگ لائسنس جعلی ہونے کی تصدیق
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.