Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کےپی سے جاری 85عالمی ڈرائیونگ لائسنس جعلی ہونے کی تصدیق
    اہم خبریں

    کےپی سے جاری 85عالمی ڈرائیونگ لائسنس جعلی ہونے کی تصدیق

    جولائی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    85 international driving licenses issued by KP were confirmed to be fake
    Share
    Facebook Twitter Email

    کے پی سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس میں سے 85 لائسنس کے جعلی ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔

    محکمہ ٹرانسپورٹ کے پی کی دستاویزات کے مطابق ہانگ کانگ سے  90 ڈرائیونگ لائسنس بھیجےگئے ہیں۔جن میں سے 85 لائسنس جعلی نکلے ہیں اور صرف 5 ڈرائیونگ لائسنس کو اصل قرار دیا گیا ہے۔ جس کا تحریری جواب بھی ہانگ کانگ کو بھجوادیا گیا ہے۔ ان دستاویز ات کے مطابق ہانگ کانگ نے 90 ڈرائیونگ لائسنس کی فہرست کو تصدیق کے لیے بھیجا تھا۔جس کی تصدیق کا عمل شروع ہوا تو پتا جلا کہ 90 میں سے  85 ڈرائیونگ لائسنسز کا کوئی بھی ریکارڈ نہیں ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ چند روز قبل ہانگ کانگ سے  90 اور جبکہ اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا سے متعددجعلی لائسنس کی تصدیق کی شکایات سامنے آئی تھیں جس کے بعد سے وزارت خارجہ کی طرف سےکے پی حکومت کو  اس معاملے کی چھان بین کی ہدایایت جاری کی گئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کیوں کی گئی؟
    Next Article پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ وفات پاگئیں
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.