Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی ایچ اے پشاور، خیبر نیٹ ورک اور خیبر ڈیجیٹل کے اشتراک سے ونٹر فیسٹ 2024 کا انعقاد
    اہم خبریں

    ڈی ایچ اے پشاور، خیبر نیٹ ورک اور خیبر ڈیجیٹل کے اشتراک سے ونٹر فیسٹ 2024 کا انعقاد

    دسمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Winter Fest 2024 in DHA Peshawar
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (ویب ڈیسک): آج خیبر نیٹ ورک، خیبر ڈیجیٹل اور ڈی ایچ اے پشاور کے اشتراک سے ڈی ایچ اے پشاور میں ایک شاندار فیملی فیسٹول کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ پشاور کے شہری طویل عرصے بعد اتنے خوبصورت ایونٹ کو دیکھ کر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ ایونٹ کا نام ونٹر فیسٹ ہے اور اس شاندار ایونٹ کا انتظام و انصرام e-vamp کے ذمے ہے۔ e-vamp ایونٹ مینجمنٹ میں نمایاں مقام رکھنے والا ادارہ ہے جس نے بہت کم وقت میں بہت کام کیا ہے۔

    ونٹر فیسٹ دن بارہ بجے سے رات گئے تک جاری رہے گا۔ اس رنگارنگ میلے میں کھانوں کے پچاس سے زیادہ سٹال لگائے گئے ہیں جبکہ بچوں کےلیے کھیلوں کے بہت سے انتخاب بھی موجود ہیں۔ کھانوں کے علاوہ ونٹرفیسٹ میں دیگر سٹال بھی لگائے گئے ہیں۔ ونٹرفیسٹ میں شام کے وقت ایک شاندار کنسرٹ منعقد ہو گا جس میں سٹار پرفارمرز اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت انتہا پسندانہ سیاست میں مصروف ہے، بلاول بھٹو
    Next Article حیات تحریر الشام کی تیزی سے پیش قدمی، حلب ور حماہ پر قبضہ، حمص نشانہ
    Web Desk

    Related Posts

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.