Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں الیکٹرک وہیکل انڈسٹری کو فروغ ملنے لگا
    قومی خبریں

    ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں الیکٹرک وہیکل انڈسٹری کو فروغ ملنے لگا

    جنوری 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    With the support of SIFC, the electric vehicle industry started to get a boost in Pakistan
    پاکستان کی نئی نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی کے مطابق 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک وہیکل کے استعمال کا ہدف حاصل ہوگا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بین الاقوامی کمپنیوں کی شراکت داری سے ایس آئی ایف سی کی پاکستان میں ای وی یونٹس اور چارجنگ انفراسٹرکچر کے قیام میں معاونت   ملنے لگی ۔

    پاکستان کی نئی نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی کے مطابق 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک وہیکل کے استعمال کا ہدف حاصل ہوگا ۔

    چین کی متعدد کمپنیوں کے ذریعے پاکستان میں الیکٹرک وہیکل مارکیٹ کی توسیع،چائنہ کی کمپنیاں چنگان، ایم جی اور آئما  کا پاکستان میں ای وی لانچ کرنے کا منصوبہ  ہے ۔

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے 250 ملین ڈالر کی نجی سرمایہ کاری ، پاکستان کے نشاط گروپ کا آٹوموبائل ڈویژن جنوبی کوریا کی ہیونڈائی کے ساتھ ای وی متعارف کروانے کا بھی اعلان کردیا گیا  ۔

    پاکستان کے وزیر توانائی اویس لغاری کا الیکٹرک گاڑیوں، موٹر سائیکلز اور رکشوں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا عزم،پاکستان کی جغرافیائی لوکیشن ای وی برآمدات کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم قراردیا گیا ۔

    ایس آئی ایف سی کی موثر پالیسیوں اورغیرملکی سرمایہ کاری میں معاونت کے ذریعے پاکستان کا ماحول دوست مستقبل کی طرف اہم قدم دیا جا رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم امن معاہدے کے نکات اخبارِ خیبر کو موصول
    Next Article مہمند میں قیام امن کے لیے قبائلی عمائدین کا عزم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.